- الإعلانات -

ترک صدر کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب، ارکان اور مہمانوں نے کھڑے ہو کر والہانہ خیرمقدم کیا

 سپیکر قومی اسمبلی کی طرف سے ترکی کے صدر رجیب طیب اردوان کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کی دعوت ملتے ہی تمام ارکان اور مہمانوں نے کھڑے ہو کر ان کا والہانہ خیرمقدم کیا۔ جمعہ کو سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے استقبالیہ کلمات کی ادائیگی کے بعد جیسے ہی ترک صدر کو خطاب کی دعوت دی تو تمام ارکان اور مہمان اپنی اپنی نشستوں پر کھڑے ہو گئے اور ترک صدر کا والہانہ خیرمقدم کیا