- الإعلانات -

چاروں صوبوں کے گورنر پنجاب، سندھ اور خیبر پختونخوا کے وزرائے اعلی نے مہمانوں کی گیلری میں بیٹھ کر ترک صدر کا خطاب سنا

 پنجاب، سندھ، بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے گورنر اور پنجاب، سندھ اور خیبر پختونخوا کے وزرائے اعلیٰ نے بھی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے ترکی کے صدر کا خطاب سننے کے لئے پنجاب کے گورنر چوہدری محمد سرور، وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار، گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان، وزیراعلیٰ محمود خان، گورنر سندھ عمران اسماعیل اور وزیراعلیٰ مراد علی شاہ اور گورنر بلوچستان امان اﷲ یاسین زئین بھی مہمانوں کی گیلری میں موجود تھے