- الإعلانات -

وزیراعظم عمران خان لاہورپہنچ گئے

وزیراعظم عمران خان لاہورپہنچ گئے، وزیراعظم شہریوں میں صحت انصاف کارڈتقسیم کریں گے، وزیراعظم مہنگائی اورامن وامان سےمتعلق اجلاس کی صدارت کریں گے، وزیراعظم کوسیف سٹی ٹیکنالوجی سےمتعلق بریفنگ دی جائےگی