- الإعلانات -

وزیراعظم ایوان وزیراعلی میں وزیراعلی پنجاب سے ون آن ون ملاقات کریں

وزیراعظم عمران خاں ایوان وزیراعلی پہنچ گئے وزیراعظم ایوان وزیراعلی میں وزیراعلی پنجاب سے ون آن ون ملاقات کریں ملاقات میں وزیراعلی پنجاب وزیراعظم کو صوبے کی سیاسی صورتحال اور انتظامی امور کے حوالے سے آگاہ کریں گے