- الإعلانات -

مہم کا بنیادی مقصدلیڈنگ ٹیکس دہندگان کو عزت دینا ہے

ملک بھر میں ٹیکس نظام کی بہتری کیلئے حکومتی کوششیں جاری ہیں،ترقیاتی منصوبوں کو سب سے زیادہ ٹیکس دینے والے کے نام سے منسوب کیاجائے گا،وزیراعظم کے مشیر عثمان ڈار نے کہاہے کہ مہم کا بنیادی مقصدلیڈنگ ٹیکس دہندگان کو عزت دینا ہے،ضلعی انتظامیہ سے درخواست کی ہے آئندہ میرے نام کی تختی نہ لگائی جائے۔