- الإعلانات -

عدالت نے الیکشن کمیشن پیپلزپارٹی قیادت اور دیگر کونوٹس جاری کردیئے۔

تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں بیک وقت پاکستان پیپلزپارٹی اور پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کی نمائندگی کرنے پرچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو اور آصف زرداری کی اسمبلی کی رکنیت کالعدم قراردینے کی درخواست پر سماعت ہوئی،عدالت نے اقبال کاظمی کی درخواست سماعت کیلئے دوبارہ بحال کردی،عدالت نے الیکشن کمیشن پیپلزپارٹی قیادت اور دیگر کونوٹس جاری کردیئے۔