- الإعلانات -

وزیراعظم عمران خان کا افغان مہاجرین کے حوالے سے منعقدہ عالمی کانفرنس کے موقع پر دستکاریوں کے سٹالز کا دورہ

 وزیراعظم عمران خان نے پاکستان میں40 سال سے مقیم افغان مہاجرین کے حوالے سے منعقدہ عالمی کانفرنس کے موقع پر دستکاریوں کے سٹالز کا دورہ کیا۔ پیر کو یہاں کانفرنس میں شرکت کے موقع پر وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریس کے ہمراہ دستکاریوں کے سٹالز کا دورہ کیا۔ انہوں نے ہنرمندوں اور دستکاروں کو ان کی مہارت پر داد دی