- الإعلانات -

وزیراعظم عمران خان سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کی ملاقات

 (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے پیر کو یہاں ملاقات کی۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بھی اس موقع پر موجود تھے