- الإعلانات -

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی کوئٹہ بم دھماکہ کی مذمت، قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

 (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کوئٹہ بم دھماکہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے۔ پیر کو یہاں جاری بیان میں صدر مملکت نے شہداءکے بلندی درجات اور زخمیوں کیلئے جلد صحت یابی کی دعا کی