- الإعلانات -

سی پیک منصوبے کے تحت بلوچستان میں جاری منصوبوں سے خوشحالی کے نئے دور کا آغاز ہوگا، سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کا ٹویٹ

سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبے کے تحت بلوچستان میں جاری منصوبوں سے خوشحالی کے ایک نئے دور کا آغاز ہوگا۔ بدھ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ قومی اسمبلی میں ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری سے بلوچستان میں سی پیک کے تحت جاری منصوبوں پر تفصیلی بات