- الإعلانات -

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کوئٹہ پہنچ گئے

 صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کوئٹہ پہنچ گئے۔ صدر مملکت بدھ کو ایک روزہ دورے پر صوبائی دارالحکومت پہنچے، وہ سبی میلے میں شرکت کریں گے۔ گورنر امان اللہ خان یوسفزئی اور وزیراعلی جام کمال خان نے کوئٹہ آمد پر صدر مملکت کا استقبال کیا