- الإعلانات -

وزیراعظم عمران خان 23 فروری کو آبائی حلقے میانوالی کا دورہ کریں گے

میڈیارپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان 23 فروری کو آبائی حلقے میانوالی کا دورہ کریں گے،وزیراعظم کا دورہ ایک روز پر مشتمل ہوگا، اس دورے کے دوران پارٹی رہنماﺅں سے اہم ملاقاتیں ہوں گی ،وزیراعظم عمران خان میانوالی میں بلین سونامی ٹری منصوبے کے تحت پودا لگائیں گے