- الإعلانات -

صدر مملکت عارف علوی میلہ کے افتتاح کیلئے سبی پہنچے تو انکشاف ہوا

جلد بازی یا کوئی خاص پیغام؟ صدر مملکت عارف علوی میلہ کے افتتاح کیلئے سبی پہنچے تو انکشاف ہوا کہ جس میلے کا افتتاح کرنے کیلئے وہ وہاں پہنچے ہیں اس کے دعوت ناموں پر مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کی تصاویر لگی ہوئی تھیں۔ نہ صرف نواز شریف کی تصاویر لگی تھیں بلکہ ان کے نام کے ساتھ وزیراعظم بھی لکھا ہوا تھا۔