- الإعلانات -

وزیر اعظم عمران خان سے سابق رکن برطانوی پارلیمنٹ ہر ہیگو سوائرکی ملاقات

 وزیر اعظم عمران خان سے سابق رکن برطانوی پارلیمنٹ ہر ہیگو سوائرنے ملاقات کی۔ وزیر اعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں سرانور پرویز، لارڈ ضمیر چوہدری اور عبدالقدیر حمزہ موجود تھے۔ اس موقع پر وزیراعظم کے مشیرتجارت عبدالرزاق داﺅد اور چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ زبیر گیلانی بھی موجود تھے