- الإعلانات -

عا فیہ صدیقی کی مو ت کی خبرو ں کی تصدیق کی جا ئے, فوز یہ صدیقی

امریکی قید میں نا کر دہ گنا ہو ں کی سزا کا ٹنے والی پا کستانی ڈا کٹر عا فیہ صدیقی کی بہن فوز یہ صدیقی نے حکو مت سے ہمشیر اہ کی مو ت کی خبرو ں پر نو ٹس لینے کی اپیل کی ہے ان کا کہنا ہے عا فیہ صدیقی کی مو ت کی خبرو ں کی تصدیق کی جا ئے اگر وہ زندہ ہیں جھو ٹی خبر یں پھیلا نے والو ں کے خلا ف کا رروائی کی جا ئے ۔ ان کا کہنا ہے کہ مو ت کی خبر آنے کے بعد سے اب تک حکو مت نے ہم سے کو ئی رابطہ نہیں کیا اور نہ ہی ہما رے پا س ذرائع ہیں جن سے تصدیق ہو سکے ۔ ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ اس قسم کی افوائیں ہما رے خا ندان والو ں کیلئے تکلیف دہ ہیں حکو مت کو چا ہیے کہ صحیح صور ت حا ل واضح کر ے