- الإعلانات -

ڈاکوﺅں نے سنار کو لاکھوں روپے سے محروم کر دیا

ملتان ۔ شاہ رکن عالم کے علاقے میں ڈاکوﺅں نے سنار کو لاکھوں روپے سے محروم کر دیا۔پولیس کے مطابق چونگی نمبر14کارہائشی جیولرشہزاد دو لا کھ روپے سے زائد رقم لے کرشاہ رکن عالم کالونی کی طرف جارہاتھا۔دونقاب پوش موٹرسائیکل سوارڈاکوﺅں نے اسے روکااورگن پوائنٹ پراس سے دولاکھ 60ہزارروپے چھین لئے اورفرارہوگئے۔پولیس تھانہ شاہ رکن عالم نے کاروائی شروع کردی ہے۔