- الإعلانات -

مریم نواز بھی اپنا کنٹینر تیار کر رہی ہیں :جاوید لطیف

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما جاوید لطیف نے دعویٰ کیا ہے کہ مریم نواز بھی اپنا کنٹینر تیار کر رہی ہیں۔نجی نیوز چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے جاوید لطیف نے کہا کہ پارٹی قائد نواز شریف اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف جلد واپس آئیں گے۔ انہوں نے پارلیمانی پارٹی اجلاس میں خود سے منسوب باتوں کی تردید نہیں کی اور کہا کہ ہم گھر کے اندر ہر قسم کی بات کرتے ہیں