- الإعلانات -

ن لیگ والوں کی عقل گھاس کھانے گئی ہے, پاکستان میں 2 کروڑ ماسک کہاں سے بننے ہیں ؟،فواد چودھری

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہاہے کہ پاکستان میں 2 کروڑ ماسک کہاں سے بننے ہیں ؟، الزام لگانے کیلئے عقل بھی چاہئے ،ن لیگ والوں کی عقل گھاس کھانے گئی ہے  وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہالزام لگانے کیلئے عقل بھی چاہئے ،پاکستان میں 2 کروڑ ماسک کہاں سے بننے ہیں ؟۔
انہوں نے کہا کہ ماسک چین سے امپورٹ ہوتے تھے وہ بھی چند لاکھ،انہوںنے سوال کرتے ہوئے کہا کہ 2 کروڑ ماسک پاکستان بتاتا ہی نہیں تو سمگل کیسے ہوگئے ؟،ن لیگ والوں کی عقل گھاس کھانے گئی ہے ۔