- الإعلانات -

’’کوروناوائرس کے خطرات سے پریشان عوام حکومتی بیانات نہیں عملی اقدامات کے منتظر، اتحادی جماعت کے رہنما مونس الٰہی بھی بول پڑے

ٹوئٹر پر انہوں نے لکھا کہ ’’ کوروناوائرس کے خطرات سے پریشان عوام حکومتی بیانات نہیں عملی اقدامات کے منتظر، سرکاری ہسپتالوں کی فی الحال ناکافی تیاری،لوگ ہزاروں روپے ٹیسٹ فیس پرائیوٹ لیبز کو ادا کرنے پر مجبور ہیں، صحت کے ذمہ داران بیرون ِملک حفاظتی ماسک بھیجنےکے بجائے اندرونِ ملک اپنے ٹاسک پر توجہ دیں‘‘ اور ساتھ ہی انہوں نےکورونا وائرس کا ٹیگ بھی استعمال کیا۔