- الإعلانات -

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا پاک فوج کے تربیتی طیارے کے حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاک فوج کے تربیتی طیارے کے حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیاہے،پیر کو اپنے تعزیتی پیغام میںصدر مملکت نے حادثے میں جام شہادت نوش کرنے پر میجر عمر اور لیفٹیننٹ فیضان کو خراج عقیدت پیش کیا۔انہوں نے شہداء کی بلندی درجات اور اہل خانہ کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے