- الإعلانات -

وزیر اعظم عمران خان سے آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کے نمائندگان گوہر اعجاز اور عادل بشیر کی ملاقات وزیراعظم کرونا ریلیف فنڈ کے لیے 5 کروڑ روپے کا چیک پیش کیا

 وزیر اعظم عمران خان سے آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) کے نمائندگان گوہر اعجاز اور عادل بشیر نے بدھ کو یہاں ملاقات کی۔ وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق اپٹما کی طرف سے 5 کروڑ روپے کا چیک وزیراعظم کرونا ریلیف فنڈ کے لیے وزیر اعظم کو پیش کیا گیا۔ وزیر اعظم نے اپٹما کی جانب سے کورونا ریلیف فنڈ میں دیئے جانے والے عطیے کو سراہا