- الإعلانات -

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا صدر سینیٹر سراج الحق، مولانا فضل الرحمن، رانا تنویر حسین اور سینیٹر ساجد میر سے ٹیلیفون پر رابطہ، مشاورتی اجلاس بارے تبادلہ خیال کیا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے امیر جماعت اسلامی سینیٹرسراج الحق، جمعیت علماءاسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن، رہنما مسلم لیگ (ن) رانا تنویر حسین اور سینیٹر ساجد میر سے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔ صدر مملکت نے (آج) ہفتہ کو علماءکرام سے ہونے والے مشاورتی اجلاس بارے تبادلہ خیال کیا۔ اجلاس میں رمضان المبارک میں کورونا کی وباءکے پھیلاو¿ کو روکنے کےلیے مو¿ثر اقدامات پر لائحہ عمل تیار کیا جائے گا