- الإعلانات -

موجودہ حکومت نے پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا ریلیف پیکج دیا، وزیراعظم عمران خان

 وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا ریلیف پیکج دیا، ایک کروڑ بیس لاکھ خاندانوں کو بارہ ہزار روپے فی خاندان دیے جارہے ہیں، ہفتہ کو ٹویٹر پر اپنے پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ حکومت کو اس مشکل صورت حال میں غریب کا احساس ہے اور وہ اپنے کمزور اور غریب لوگوں کے ساتھ کھڑی ہے