- الإعلانات -

حکومت پاکستان کے فیصلے کے مطابق بین الاقوامی اور علاقائی فلائٹ آپریشن کی معطلی کے احکامات میں جمعرات 30 اپریل کی رات 12 بجے تک توسیع

حکومت پاکستان کے فیصلے کے مطابق بین الاقوامی اور علاقائی فلائٹ آپریشن کی معطلی کے احکامات میں جمعرات 30 اپریل کی رات 12 بجے تک توسیع کر دی گئی ہے.۔پی آئی کے ترجمان کی جانب سے ہفتہ کو جاری کئے گئے بیان کے مطابق گزشتہ احکامات میں بین الاقوامی اور علاقائی پروازوں کی معطلی کی بقیہ دفعات میں کوئی رد و بدل نہیں کیا گیا ہے