- الإعلانات -

شہبازشریف کابیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی وفات پر رنج وغم اور افسوس کا اظہار

صدر ن لیگ شہباز شریف نے کہاکہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی کورونا وبا سے وفات پر بے حد دکھ ہے،بیرون ملک مقیم پاکستانی عزم وہمت اور وفا کی قابل فخر مثال ہیں، انہوں نے کہاکہ بیرون ملک رہنے والے اہل وطن پاکستان کے بارے میں ہمیشہ فکر مند رہتے ہیں، باہر آباد پاکستانیوں کی اموات ملک کیلئے ایک ناقابل تلافی نقصان ہے۔