- الإعلانات -

مودی سرکار کا مسلمانوں پر ظلم ایسا ہی ہے جیسا جرمنی میں نازیوں نے یہودیوں کے ساتھ کیا : عمران خان

ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ہزاروں افرادکوبھوک اور مصائب میں پھانسنے والی اپنی ناکام کروناپالیسی کیخلاف ردعمل سےتوجہ ہٹانے کیلئےمودی سرکارکا جان بوجھ کرمسلمانوں کونشانہ ستم بنانا ویسا ہی ہے جیساجرمنی میں نازیوں نے یہودیوں کیساتھ کیا۔ نسلی بالادستی کےنظریے ہندوتوا سے مودی سرکار کےگہرے تعلق کا یہ ایک اور ثبوت ہے۔