- الإعلانات -

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے تمام بینکوں اور ڈویلپمنٹ فنانس کے اداروں کے لئے سپیشل کیش ریزرو کی ضرورت کو 10 فیصد تک کم کر دیا

 سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے تمام بینکوں اور ڈویلپمنٹ فنانس کے اداروں کے لئے سپیشل کیش ریزرو کی ضرورت کو 10 فیصد تک کم کر دیا ہے۔ 20 اپریل 2020ء کے بعد بینک اور دیگر مالیاتی ادارے ایف ای 25 ڈیپازٹس کے 10 فیصد کے مساوی سپیشل کیش ریزرو رکھیں گے۔ قبل ازیں یہ شرح 15 فیصد تھی۔ اسی بی پی نے کہا کہ اس سے بینکوں کے لئے 300 ملین ڈالر کے مساوی اضافی وسائل درکار ہوں گے