فتح جنگ میں دفعہ 144نافذ پر اپریل 9, 2016 شئیر کریں FacebookTwitterGoogle+WhatsAppPinterestای میل فتح جنگ ۔ ڈی سی اٹک کنزہ مرتضی نے دفعہ 144کے تحت بیساکھی میلے کے حوالے سے گوردوارہ پنجہ صاحب میں فائرنگ اور اسلحے کی نمائش پر پابندی عائد کر دی ہے۔یہ پابندی 12تا 13اپریل تک نافذ العمل رہے گی ۔ ArticleNational