- الإعلانات -

وزیراعظم عمران خان سے بیسٹ وے سیمنٹ کے ڈائریکٹر فنانس عرفان اے شیخ کی ملاقات

 وزیراعظم عمران خان سے بیسٹ وے سیمنٹ کے ڈائریکٹر فنانس عرفان اے شیخ نے منگل کو ملاقات کی۔ وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق عرفان اے شیخ نے وزیراعظم عمران خان کو 20 کروڑ 50 لاکھ روپے کا چیک وزیراعظم کورونا ریلیف فنڈ کےلئے پیش کیا۔ اس رقم میں سے 10 کروڑ روپے بیسٹ وے فاو¿نڈیشن کی جانب سے،10 کروڑ یونائیٹڈ بینک جبکہ 50 لاکھ عرفان شیخ نے اپنے اور اپنے خاندان کی جانب سے ریلیف فنڈ کےلئے عطیہ کئے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے مشکل حالات میں کمزور اور مستحق افراد کو ریلیف فراہم کرنے کے حوالہ سے بیسٹ وے فاو¿نڈیشن، یونائیٹڈ بینک اور عرفان شیخ کے جذبے کو سراہا