- الإعلانات -

رمضان المبارک کا چاند نظر آتے ہی خانہ کعبہ کے صحن میں طواف شروع ہوگیا،

تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کا چاند نظر آتے ہی خانہ کعبہ کے صحن میں طواف شروع ہوگیا، خانہ کعبہ کے گرد لگایا گیا حصار بھی ہٹا دیاگیا ہے جبکہ مکہ المکرمہ کے کلاک ٹاور سمیت اہم عمارتوں پر رمضان المبارک کے الفاظ کو اجاگر کیا گیا ہے.