- الإعلانات -

وزیرا عظم عمران خان کی زیر صدارت کورونا سے متعلق قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس

کورونا سے متعلق قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں کورونا وباء کی موجودہ صورتحال، اس کے اثرات، حکومتی اقدامات اور مستقبل کے لائحہ عمل کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ یہ بات جمعہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی