- الإعلانات -

"صحافیوں کو پڑنے والی گالیوں سے اندازہ ہو رہا ہے کہ مولانا . . .” ثنا بچہ بھی بول پڑیں

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر تبصرہ کرتے ہوئے ثنا بچہ لکھتی ہیں کہ "صحافیوں کو پڑنے والی گالیوں سے اندازہ ہو رہا ہے کہ مولانا اور خادم رضوی کے سوشل میڈیائی مجاہد ایک ہی ہیں۔۔۔”

ثنا بچہ کے طنز کے بعد کئی سوشل میڈیا صارفین نے اپنی توپوں کے رخ ان کی جانب کر لیے ۔ 

آزاد کاسترو نامی ایک صارف نے لکھا "چلو اچھا ہوا اس بحث کی وجہ سے صحافت کے لبادہ میں چھپے ہوے بھیڑیوں اور لومڑیوں کا عوام کو اچھی طرح پتہ چل گیا۔”