- الإعلانات -

پاکستان میں موجود غیر ملکیوں کے ویزے میں30 جون تک توسیع کا حکم جاری

پاکستان میں موجود غیر ملکیوں کے ویزے میں30 جون تک توسیع کا حکم جاری کردیا گیا ہے۔ وزارت داخلہ نے بدھ کو اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ وزارت داخلہ نے یہ فیصلہ کورونا وائرس کی صورت حال کے تناظر میں اس وبا کو پھیلنے سے روکنے کے لیے کیا ہے۔ غیرملکیوں کے ویزوں میں توسیع سے متعلق تمام متعلقہ اداروں کو آگاہ کردیا گیا