- الإعلانات -

اسلام آباد ٹاﺅن حاجی کیمپ میں فری میکل کیمپ

سہارا میڈیکل سنٹر کے زیر اہتمام ڈیاسلام آباد ٹاﺅن حاجی کیمپ میں فری میکل کیمپ کا انعقاد
پشاور۔ سہارا میڈیکل سنٹر کے زیر اہتمام اسلام آباد ٹاﺅن حاجی کیمپ میں فری میڈیکل کیمپ منعقد کیا گیا جس میں 270 مختلف امراض کے مریضوں کا مفت معائنہ اور علاج کیا گیا اور انہیں مفت ادویات فراہم کی گئیں ¾ کیمپ میں بچوں ¾ خواتین ¾ معمر حضرات کو ادویات کی فراہمی کے علاوہ اہم نوعیت کے ٹیسٹ بھی کئے گئے۔