- الإعلانات -

قائداعظم یونیورسٹی کے طلباءو طالبات اور اساتذہ نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی

اسلام آباد ۔ قائداعظم یونیورسٹی کے طلباءو طالبات اور اساتذہ نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی۔ جمعہ کو ڈپٹی سپیکر نے مہمانوں کی گیلری میں قائداعظم یونیورسٹی کے طلباءو طالبات اور اساتذہ کا خیرمقدم کیا۔