- الإعلانات -

18ویں ترمیم ،راناتنویر نے ایس کے نیازی کے موقف کی تائیدکردی

ایس کے نیازی صاحب18ویں ترمیم پرمزیدپروگرام کریں ،اخبارات میں ایشوکواٹھائیں ،ن لیگ کے سینئررہنماراناتنویرحسین کی ایس کے نیازی سے درخواست

اسلام آباد(روز نیوز رپورٹ)چیئرمین پبلک اکاوَنٹس کمیٹی رانا تنویرنے پروگرام’’سچی بات‘‘ میں گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ 18ویں ترمیم حرف آخراورحتمی ڈاکومنٹ نہیں ،18ویں ترمیم پرنظرثانی کی ضرورت ہے،18ویں ترمیم سےوفاق کمزورہواراناتنویرحسین نے ایس کے نیازی کے موقف کی تائیدکردیایس کے نیازی صاحب 18ویں ترمیم پراچھےپروگرام کررہے ہیں ،ایس کے نیازی صاحب18ویں ترمیم پرمزیدپروگرام کریں ،اخبارات میں ایشوکواٹھائیں مسلم لیگ (ن) کے سینئررہنماراناتنویرحسین کی ا ایس کے نیازی سے درخواستسینئرقانون دان،سابق صدرسپریم کورٹ بارامان اللہ کنرانی نے روز نیوز کے پروگرام سچی بات میں گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ ایس کے نیازی ملک کے باعزت شہری ہیں ،ایس کے نیازی ہمیشہ ملکی،قومی مفاد میں عدالتوں میں پیش ہوتے رہتے ہیں ،18ویں ترمیم کمپرومائزڈاکومنٹ ہے،18ویں ترمیم میں نعروں کےسواکچھ نہیں ،ایس کے نیازی وفاق کے محافظ ہیں ،ایس کے نیازی 10سال پہلے جانتے تھے کہ18ویں ترمیم سےوفاق کمزورہوگا،ایس کے نیازی تن تنہا18ویں ترمیم کےخلاف عدالت میں پیش ہوتےرہے،ایس کے نیازی ذاتی حیثیت میں 17رکنی بینچ کے سامنے پیش ہوتے تھے،افسوس!10سال گزرگئے،ایس کے نیازی کی درخواست کافیصلہ نہیں ہوا،ماہرقانون عارف چوہدری نے پروگرام سچی بات میں گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ ایس کے نیازی صاحب قوم کے سفیر ہیں ،18ویں ترمیم کے بعدوفاق اورصوبے ایک پیج پرنہیں ،ا ایس کے نیازی نے10سال پہلے ملکی،قومی مفادکیلئے آوازاٹھائی،ایس کے نیازی 18ویں ترمیم کے خلاف تن تنہاعدالت عظمیٰ میں پیش ہوتےرہے،قوم 10سال بعدایس کے نیازی کے موقف کی تائیدکررہی ہے،کیسے ممکن ہے باقی تمام انتخابات سیکرٹ،وزیراعلیٰ کاشوہینڈالیکشن ہو،عارف چوہدری کی پنجابی زبان میں شاعری،ایس کے نیازی کوخراج تحسین پیش کیا ۔

سچی بات