- الإعلانات -

پاکستان نے بھارت کا جاسوس ڈرون مار گرایا

راولپنڈی: پاکستان نے لائن آف کنٹرول پر بھارت کا جاسوس ڈرون مار گرایا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل بابر افتخار نے جاسوس کواڈ کاپٹر گرانے کی تصدیق ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارتی جاسوس کواڈکاپٹرپاکستانی حدودمیں 650 میٹر اندرداخل ہوگیا تھا۔

انہوں نے بتایا کہ بھارتی جاسوس کواڈکاپٹرایل اوسی کےرکھ چکری سیکٹرپرگرایاگیا۔ ان کامزید کہنا تھا کہ بھارت سیفران دہیشت گردی کو بڑھاوا دے رہا ہے۔