- الإعلانات -

مو لا نا فضل الر حما ن پمز ہسپتال میں منتقل

جمعیت علما ئے اسلام کے سر براہ مو لا نا فضل الر حما ن پمز ہسپتال میں داخل ذرائع کے مطا بق بتا یا جا تا ہے کہ معد ے کے مر ض کے با عث پمز ہسپتال لا یا گیا حا لت خطر ے سے با ہر ہے ۔ تفصیلا ت کے مطا بق مولانا فضل الرحمان کے مختلف ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں جس کے بعد انہیںڈسچارج کیے جانے کا امکان ہے.