- الإعلانات -

اقرار الحسن نے سندھ اسمبلی کا پول کھول دیا

جو ڈیشل مجسٹر یٹ نے اقرار الحسن کی ضما نت منظور کر لی ۔ اقرار الحسن کی ضما نت دفعہ 254اور 881 میں منظور کی گئی اقرار کو پچا س پچا س ہزار کے مچلکے جمع کر انے کی ہد ایت۔<br /> سو ل جج نے اقرار الحسن کا مداخلت بے جا ، اور دھو کہ دہی کی دفعا ت کیخلاف اقرار کی در خواست ضما نت پر فیصلہ محفو ظکر لیا اینکر پر سن کا 3 روز جسمانی ریمانڈ دیتے ہو ئے دفعہ 254اور881 کیس میں عدالت نے فیصلہ محفو ظ کر لیا ۔اقرار الحسن کو سندھ اسمبلی کی سیکیو رٹی کا پو ل کھو لنے پر گر فتار کیاگیا تھا ۔اقرار کی جانب سے نعیم قریشی اور مبین لا کھو ایڈ ووکیٹ پیش ہو ئے ہیں۔