- الإعلانات -

تینوں بڑی سیاسی جماعتیں ایک دوسرے کی مخالفت کرتے دکھائی دیتی ہیں،ایس کے نیازی

اسلام آباد (روز نیوزرپورٹ)پاکستان گروپ آف نیوز پیپرروز نیوز کے چیئرمین ایس کے نیازی نے کہا کہ ملک کی تینوں بڑی جماعتیںپاکستان مسلم لیگ ن ، پیپلز پارٹی، اور تحریک انصا ف ہر چیز میں ایک دوسرے کی مخالفت کرتے دکھائی دیتے ہیں ، ملکی مفاد کے تحت اکٹھا اور متحد ہو کر چلنا چاہیے۔

ایس کے نیازی