- الإعلانات -

پیاز کے کا شت کاروں کو پنیری کی کی کا شت کر نے کی سفا ر ش

سلانوالی ۔ ز ر عی ما ہر ین نے پیا ز کے کا شت کا روں کو سفارش کی ہے کہ و ہ پنیر ی کا شت کر نے کیلئے ایسی ز مین کا انتخا ب کریں جس میں پا نی جذب کر نے کی صلا حیت موجود ہو کا شت سے قبل گلی سڑ ی گو بر کی کھا د ایک من فی مر لہ کے حساب سے ڈا ل کر ز مین میں ا چھی طرح ملا ئیں اور آپیاشی کر د یں وتر آنے پر دو سے تین دفعہ حل اور سہو گا چلا کر چھوڑ دیں تا کہ جڑی بوٹیاں ا گ آ ئیں شرح بیج تین چا ر کلو گرا م فی ایکڑ ر کھیں اور پیا ز کی بہتر پیداوار ی صلا حیت کی حا مل اقسا م پھلکاراں اور ڈا ر ک ر یڈ کا شت کریں ۔