- الإعلانات -

صدیق الفاروق نے مجھے بلیک میل کیا دو کروڑ روپے لیے

اسلام آ باد ( روز نیوز رپورٹ)ڈاکٹر عبد القدیر خان نے کہا کہ صدیق الفاروق نے مجھے بلیک میل کیا دو کروڑ روپے لیے نواز شریف کو میں نے خط لکھا لیکن کوئی جواب نہیں دیا ۔شاہد خاقات عباسی نے صدیق الفاروق اور احسن اقبال کی طرف سے معزرت کی ۔