- الإعلانات -

ریاض… پاکستانی سفیر راجہ علی اعجاز سے سفارتخانے میں چاول کے معروف سعودی درآمد کنندگان کے وفد کی ملاقات

ریاض (رپورٹ) ملک ندیم شیر ، ممتاز سعودی درآمد کنندگان میں عمیر صالح بابکر ، مشعال الشالان ، حسین رویہ اور عبدالرزاق الخریجی شامل تھے
سعودی امپورٹرز نے پاکستانی چاول کے معیار کی تعریف کی
پاکستانی چاول کی سعودی منڈیوں میں کافی گنجائش موجود ہے۔ اس سلسلے میں تجاویز کا تبادلہ

… اجلاس میں سعودی عرب میں چاول کے پاکستانی درآمد کنندگان ، عمران اور ناصر لاٹھیہ، ساجد پولانی نے بھی شرکت کی

… سفیر کی دونوں ممالک کے مابین انکے خدشات کو دور کرنے اور دوطرفہ تجارت میں بہتری لانے کے لئے سفارتخانے کے تعاون کی یقین دہانی