- الإعلانات -

کیا آپ نے شہباز شریف کو وزیر اعلیٰ نہیں بننے دیا ، ایس کے نیازی کا سعید مہدی سے سوال

اسلام آباد (روز نیوز رپورٹ)ایس کے نیازی نے کہا کہ 90ء میں یہی بات چل رہی تھی کہ شہباز شریف کو وزیراعلیٰ بنانے میں آپ رکاوٹ تھے اور آپ نے نہیں بننے دیا ۔کہ سعید مہدی صاحب جو کرتے ہیں وہ ہوتا ہے
ان خیالات کا اظہار روز نیوز کے پروگرام سچی بات میں گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔