- الإعلانات -

قومی اسمبلی میں اٹھارویں ترمیم کے حوالے سے بحث انتہائی ضروری ہے

جن کلازز کی وجہ سے مسائل درپیش ہیں ان میں تبدیلی کرنا چاہیے ، ایس کے نیازی
اسلام آباد (روز نیوز رپورٹ)پاکستان گروپ آف نیوز پیپرز کے چیف ایڈیٹر اور روز نیوز کے چیئرمین ایس کے نیازی نے کہا کہ اسمبلی میں اس ترمیم پر بحث ہونی چاہیے اور جن کلازز سے مسائل در پیش ہیں ان پر بات نہیں ہوتی تب تک مسائل جوں کے توں برقرار رہیں گے، کورونا میں سیلاب میں اوردیگر وجوہات کی وجہ سے مسائل پیش آئے ہیں ۔دائمے ، درمے، سخنے ہمیں ان پر کچھ کرنا ہو گا ۔کوئی فیصلہ لینا ہو گا ۔اگر یہ نہیں ہوتا تو پھر آپ صدارتی نظام کیونکر لا سکتے ہیں ۔
ان خیالات کا اظہار روز نیوز کے پروگرام سچی بات میں گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔