- الإعلانات -

میں نے جنید صفدر کا بڑا تفصیلی انٹرویو کیا ہے ، ایس کے نیازی

اسلام آباد (روز نیوز رپورٹ)ایس کے نیازی نے کہا کہ میں نے جاتی امراء میں مریم نواز اور ان کے بیٹے کا انٹرویو کیا اس نے بھی حمزہ کی تعریف ہی کی اور مریم نواز کے بیٹے جنید نے حمزہ شہباز کو اپنا فیورٹ قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ مجھے موٹو کہہ کر بلاتے ہیں ۔ جو اختلافات کی باتیں ہیں وہ بلکل غلط ہیں ۔
ان خیالات کا اظہار روز نیوز کے پروگرام سچی بات میں گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔