- الإعلانات -

عوام مریم نواز کے ساتھ ہیں ، ایس کے نیازی

اسلام آباد (روز نیوز رپورٹ)ایس کے نیازی نے کہا کہ عوام شہباز کی بجائے مریم نواز کے ساتھ ہے کیپٹن(ر) صفدر میرا دوست ہے جب عدالت میں پیشی کے وقت جسٹس کیانی نے کہا کہ مریم نواز کو نہ بلایا کریں کیونکہ گلیاں اور سڑکیں بلاک ہو جاتی ہیں اور دنیا باہر آ جاتی ہے ، لیکن یہ بات شہباز شریف کے لیے تو نہیں کہی گئی ،لیکن شیخ رشید جو کہتے ہیں کہ ش شریف اور ن نواز شریف ہیں
ان خیالات کا اظہار روز نیوز کے پروگرام سچی بات میں گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔