- الإعلانات -

کیا آپ کو وعدہ معاف گواہ بننے کی پیشکش کی گئی تھی، ایس کے نیازی

اسلام آباد (روز نیوز رپورٹ)ایس کے نیازی نے کہا کہ یہ بھی بات چلتی رہی ہے سعید مہدی کو گرفتار کر لیا انہیں دو سال قید و بند میں رکھا اور یہ بات بھی چلی کہ آپ کو اگر پابند سلاسل رکھا تو یہ مشرف کا دور تھا ۔کیا آپ وعدہ معاف گواہ بن کر دو سال کی سزا سے بچ نہیں سکتے تھے کیونکہ نواز شریف نے ویسے ہی بڑی غلطیاں تھیں ۔
ان خیالات کا اظہار روز نیوز کے پروگرام سچی بات میں گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔