- الإعلانات -

اپوزیشن والے بھی ایک دوسرے سے جھگڑتے ہیں، اصلیت نہیں بتاتے ، جب تک صوبوں میں یکسا نیت نہ ہو مسائل حل نہیں ہونگے

اسلام آ باد ( روز نیوز رپورٹ )جب آپ لوگوں کو علم ہے کے دو سال سے ظلم ہو رہا ہے دوسری جانب آپ کہتے ہیں بڑی پارٹی ہیں، آخر کار پھر ان مسائل کا حل کیا ہے ، پیپلز پارٹی ختم ہو چکی ہے ، ن لیگ میں بھی دو پارٹیاں ہیں، میں نے جنید کا انٹریو کیا ، وہ بہت سلجھا نوجوان ہے ، میں کہتا ہوں کہ زمینی حقائق کو علم ہونا ضروری ہے ، اپوزیشن والے بھی ایک دوسرے سے جھگڑتے ہیں، اصلیت نہیں بتاتے ، جب تک صوبوں میں یکسا نیت نہ ہو مسائل حل نہیں ہونگے ۔
ان خیالات کا اظہار روز نیوز کے پروگرام سچی بات میں گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔