- الإعلانات -

اے پی سی اہم ہے اس سے متفقہ فیصلہ نکلے گا

نیازی صاحب آپ کی کوئی نہیں سنتا تو پھر کس کی سنے گا، سچی بات میں گفتگو
اسلام آباد (روزنیوزرپورٹ) اے پی سی اہم ہے اس سے متفقہ فیصلہ نکلے گا، یہ عوام کو علم ہے کہ ڈیڑھ سال سے ایک اننڈرر پاس نہیں بن سکا، ہم نے ہر بات اجا گر کی ہے ، اسمبلی مفلوج ہے ، نیازی صاحب آپ کی کوئی نہیں سنتا تو پھر کس کی سنے گا، دو سال میں ایک بحث مکمل نہ ہوئی ، قانون سازی نہیں ہوئی، مسئلہ ہے کہ عوام کی تکلیف کون دور کرے گا، میں نے پہلی متربہ 32سال میں دیکھا کہ آج سب اپوزیشن کو ذمہ دار ٹھہرا رہے ہیں، توقع نہں کہ اسمبلی میں کچھ ہو گا، یا حکومت کچھ کرے گی ، بلکہ حکومت عوامی مسائل میں اضافہ کررہی ہے ، اس کو چلے جانا چاہئے ۔ ان خیالات کا اظہار روز نیوز کے پروگرام سچی بات میں گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔